Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

کیا آپ جانتے ھین آج مختصر ترین رات اور کل سب سے طویل ترین دن ھوگا جانیے دلچسپ حقایق کلک کرکے

0


پاکستان میں22 جون بروزجمعہ رواں سال کا طویل ترین دن ہےاور مختصر ترین رات ہوگی ، جس کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی 22جون کو سال کا طویل ترین دن تک روشن رہیگا، اس دوران موسم گرما کی شدت بھی بر قرار رہے گی جبکہ رات مختصر ترین ہوگی۔

یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.