Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

ایک ایسی شخصیت جس نے پاکیستان بنتے اپنی آنکھوں سے دیکھا دنیا سے رخصت ہوگئے

سحرلیہ 0
آپ دنیا سے اتنے اطمینان سے رخست ہوئے کہ ہرلمحہ اللہ پاک اور اسکے نبی کے احکامات کی پیروی کرتے ھوئے گزرا ھے  چونکہ گھرانہ اسلامی تھا اسلیے ماں گود سے ھی نماز عادی تھے اور جوانی میں تھجد گزار ہوئے قرآن پاک سے اتنا لگائوتھا  کہ میں نے جب بھی رات کو اٹھکر دیکھا تو  
قرآن پاک کی تلاوت ہی کرتے پایا وہ ریا کاری سے پاک عبادت میں مشغول رہتے تھے 

اللہ پاک انکو غریق رحمت کرے اور انکہ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطا فرمائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.