Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Hassan askari حسن عسکری نگران وزیراعلی پنجاب مقررھوتے ھی اھم پیغام جاری کردیا دیکھیے

0


لاہور: (دنیا نیوز) نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کا کہنا ہے صاف شفاف انتخابات ترجیح ہوگی، کوئی سیای ایجنڈا تھا نہ ہوگا، غیر جانبداری سے انتخاب کراؤں گا۔
حسن عسکری نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا مختصر اور پروفیشنل افراد پر مشتمل کابینہ ہوگی، کبھی کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں رہا، پنجاب بڑا صوبہ ہے یقیناً بھاری ذمہ داری عائد ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.