Magic خفیہ راز سے پردہ خود اٹھایے اس چینک کا ٹچ کیجیے دیکھیے آپکا پیرومرشد کون ھے
جون 22, 2018
0
یہ کیلکُولیشن آپ کو بتائے گی کہ آپ کا
*پیرومرشد* کون
ہے....
نوٹ:- یہ گیم صرف 18 پلس مرد حضرات کے لیئے ہے۔ شادی شدہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں...
ساتھ ساتھ حل کرتے جائیں...
*1-2-3-4-5-6-7-8-9* ان میں سے کوئی ایک ہندسہ چُن لیں
چُن لیا...او کے اب اُس کو *تین* سے *ضرب* دے کر اس میں *تین* کو *جمع* کر لیں..
اور پھر *تین* کے ساتھ ضرب کریں..
اب آپ کے پاس *دو ہندسے والا نمبر* بن گیا...
دونوں ہندسوں کو آپس میں *جمع* کریں...
اب یہ نمبر آپ کے *پیر و مرشد* کا ہے..
1: والدہ محترمہ
2: استاد محترم
3: پیار
4: کزن
5: اسٹوڈینٹ
6: والد محترم
7: بھائی
8: بہن
9: *بیوی*
جی !!!
*اب میں اور کس طرح ثابت کروں۔۔ !!!*
