Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

بڑی کاروای بین الاضلاعی گینگ کے 4 ارکان لاکھوں روپے کے قیمتی مسروقہ سامان سمیت گرفتار

0
 لیہ پولیس کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی امتیاز گینگ کے 4 ارکان لاکھوں روپے کے قیمتی مسروقہ سامان سمیت گرفتار یہ: لیہ پولیس کے جوانوں نے دن رات انتھک محنت کے بعد ضلع بھر میں سرگرم ڈکیت گینگ کرفتار کیا ہے داد کے مستحق ہیں ڈی پی او زاہد نواز مروت لیہ


: ملزمان سے 4 لاکھ روپے، 26 تولے سونا،18 تولے چاندی اور 50 تولے آرٹیفیشل سونا برآمد ہوا ہے ڈی پی او لیہ لیہ:ملزمان کے قبضہ سے بیڈ، الماری، موٹر سائیکل، ریفریجریٹر سمیت گھریلو استعمال کا لاکھوں روپے کا سامان برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ہی یہ: ملزمان کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں 12 مقدمات، تھانہ فتح پور میں 7 مقدمات اور تھانہ کروڑ لعل عیسن میں 2 مقدمات درج ہیں ڈی پی او لیہ

 لیہ: گینگ کے 4 ارکان گرفتار جبکہ 3 فرار ہیں مفروروں کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا ڈی پی او لیہ یہ: ڈکیت گینگ کو سپورٹ کرنے والے سب انسپکٹر محمد اقبال کو معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے جرم ثابت ہونے پر مقدمہ درج کریں گے ڈی پی او لیہ لیہ: تعریفی سرٹیفکیٹ کے ساتھ دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوز کو 10، 10 ہزار جبکہ دیگر عملہ کے لیے 5،5 ہزار انعام دینے کا اعلان کرتا ہوں ڈی پی او لیہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.