اسکول وین میں سلنڈر دھماکا، بچے جاں بحق اور زخمی......کہرام مچ گیا
September 28, 2018
0
مظفرگڑھ کے ایک قصبے میں گجرات روڈ پر اسکول کے بچوں کو لے کر جانے والی وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جھلس کر 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔
یسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وین میں سوار 15 بچے اس حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
یسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ وین میں 20 سے 25 اسکول کے طالب علم سوار تھے ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔