مردہ لڑکی کودیکھ کرکسیے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم
September 08, 2018
0
سوال گردش کر رہاہے کہ اگرکوئی لڑکی مردہ حالت میں
پائی جائے تواس کودیکھ کرکیسے پتہ چلے گاکہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم
سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔ اس سوال کے کئی جواب سامنے آئے ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائےاس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیاجائے گا،اس کے علاوہ کچھ لوگوں کی رائے میں اگرلڑکی شناخت نہ ہوتواس کوغسل دیدیاجائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے۔اس ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔