میاں نواز شریف,مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی پر لیگی کارکنان پرجوش
ن لیگ کے امیدوار ایم پی اے ملک ریاض کے چوک اعظم دفتر میں کارکنان کی بڑی تعداد موجوش
سزا معطلی کی خوشی میں لیگی کارکنان نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی
آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔لیگی رہنماء
میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی
قائد میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم
اس مواقع پر ملک ارسلان تھہیم. حاجی تنویر شانی. لالہ اسلم گجر وائس چیرمین. میاں یسین آزاد. حاجی باغ علی. حفیظ علوی. رانا خورشید احمد. محمد رمضان تھہیم. زوہیب سلیم. اسلم منا گجر ایڈوکیٹ
اور دیگر لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی
میاں نواز شریف میاں شہباز شریف کے حق میں نعرے بازی کی
ھم اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، یہ حق سچ کے فیصلوں کی طرف پہلا خوش آئند قدم ھے. یسین آزاد
September 19, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔