Hi
سانحہ ماڈل ٹاؤن۔لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کی درخواست خارج کر دی۔
عوامی تحریک نے ٹرائل کورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
یاد رھے یہ درخواست نواز شریف شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کیلیے دی گئی تھی لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔
بریکنگ نیوز۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا....... عوامی تحریک کی درخواست خارج کر دی۔ ۔۔
September 26, 2018
0
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔