Nawaz shareef میاں نواز شریف سزا معطلی کیس ..... فیصلے سے پہلی ھی چیلینچ ھوگیا.....دلچسپ موڑ
September 17, 2018
0
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی رہائی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ ابھی دینا ہے نیب نے پہلے ہی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا؟
جسٹس اطہرمن اللہ
آپ نے خود جس بات پہ رضامندی ظاہر کی اب اس کو ہی چیلنج کردیا، جسٹس اطہر من اللہ
نیب کے تاخیری حربے، پراسیکیوٹر اکرم قریشی پیش ہی نہ ہوئے۔ وہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ،
نیب سردار مظفر
تمام امور نیب کی رضامندی سے طے کئے۔ نیب تو اپنے consent کے ہی خلاف سپریم کورٹ چلاگیا۔
جس نیب وکیل اکرم قریشی نے دلائل دینے تھے وہ پیش ہی نہیں ہوے
دلائل ختم کرنے کے لئے نیب کو کل تک کہ مہلت
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔