Baldiati election پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے لیے لیگل ٹیم کی سفارشات مراتب کرلی گئی
September 15, 2018
0
لاہور ۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے لیے لیگل ٹیم کی سفارشات مراتب کرلی گئی ۔
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کو رائج کرنے کے لیے نیا سٹیپ بھی ضروری ہے ۔
نئے نظام میں مئیر ،ڈپٹی مئیر ، چیرمین ، ڈپٹی چیرمین کے عہدے ختم کردئیے جائیں گئے ۔
جبکہ دوبارہ مشرف دور کا بلدیاتی نظام رائج کیا جائے گا ۔
ناظم کے عہدے میں مزید اختیارات کا آضافہ کیا جائے گا ۔
اورمہانہ گرانٹ 3 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ کردی جائے گئی ۔
کئی سرکاری ادارے بھی ضلع ناظم اور ناظم کے انڈر کردئیے جائیں گئے ۔
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔