سابق سیکریٹری جنرل یو این کوفی عنان کےانتقال پر دکھ کا اظہار کرتاہوں،شاہ محمود قریشی
پاکستان اپنی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا،شاہ محمود قریشی
پاکستان کےعوام نے جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے ووٹ دیا ،شاہ محمود قریشی
پاکستان عالمی مفادات کے حصول کے لیےکوشاں رہے گا،شاہ محمود قریشی
پاکستانی عوام نے ایسےپاکستان کے حق میں فیصلہ سنایا جو امن پسند ہے،شاہ محمود قریشی
حکومت کی اولین ترجیح عوام کی فلاح ہے ،شاہ محمود قریشی
آج دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے ،شاہ محمود قریشی
مشرق وسطیٰ کے حالات باعث تشویش ہیں،شاہ محمود قریشی
سئلہ فلسطین آج بھی اپنی جگہ موجود ہے،شاہ محمود قریشی
گستاخانہ خاکوں سے امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی،شاہ محمود قریشی
پاکستان اقوام متحدہ میں جامع اصلاحات چاہتا ہے،شاہ محمودقریشی
اکستان سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کی حمایت کرتا رہےگا،شاہ محمود قریشی
عالمی امن کےقیام کے لیے پاکستان نے دنیاکے چاروں کونوں میں قربانی دی،وزیرخارجہ
تجارتی جنگ کے بادل دنیا پر چھائے ہوئے ہیں،شاہ محمود قریشی
میں پانچ مواقع پر کونسل کی صدارت کا اعزاز حاصل رہا،شاہ محمودقریشی
بھارت اور پاکستان کے وزیرخارجہ کی ممکنہ ملاقات ایک اچھا موقع تھا،وزیرخارجہ
مودی حکومت نے امن مذاکرات پر سیاست کو فوقیت دی،وزیرخارجہ
مسئلہ کشمیر حل نہ ہونا خطے کے امن کی راہ میں رکاوٹ ہے،شاہ محمود قریشی
دہشت گردی کی آر میں بھارت قتل وغارت کا سلسلہ کشمیر میں جاری نہیں رکھ سکے گا
نسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کشمیر میں
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لئے کمیشن ناگزیر ہے،شاہ محمود
بغیرسئلہ کشمیر کے حل کے امن قائم نہیں ہوسکتا،شاہ محمود قریشی
پاکستان یو این امن کے سب سے قدیم امن مشن دستے کا میزبان بھی ہے،شاہ محمودقریشی
منفی رویے کی وجہ سے مودی حکومت نے موقع تیسری مرتبہ گنوادیا ،شاہ محمود قریشی
پاکستان بھارت کیساتھ برابری کی سطح پرتعلقات کاخواہاں رہا،وزیرخارجہ
بغیرھارت نے تیسری بار مذاکرات کا موقع گنوا دیا،وزیرخارجہ
مسئلہ کشمیر 70سال سےاقوام متحدہ کےایجنڈےپرموجودہے،وزیرخارجہ
مسئلہ کشمیر کاحل نہ ہوناخطے کے امن میں رکاوٹ ہے،وزیرخارجہ
بغیرسلحے کی دوڑ کی روک تھام کے لئے بات چیت کیلئے تیار ہیں،شاہ محمود قریشی
بغیرفغانستان اور پاکستان بیرونی قوتوں کی غلط فہمیوں کا نشانہ بن رہے ہیں،وزیرخارجہ
بغیرم رپورٹ کی سفارشات پر جلد عملدرآمد کی سفارش کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی
افغانستان میں داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ باعث تشویش ہے،وزیرخارجہ
پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتا ہے بھارت صبر کا امتحان نہ لے،وزیر خارجہ
پاکستان غیرملکی پناہ گزینوں کی سب سے بڑی آماجگاہ ہے،وزیرخارجہ
ہم نے افواج کی مدد سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن کیا،شاہ محمود
17برس سے پاکستان دہشت گردی کے خلاف نبردآزما ہے،وزیر خارجہ
ے مثال قربانیوں سے پاکستان میں دہشت گردی کا زور ٹوٹ گیا،وزیر خارجہ
مشرقی ہمسایہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،وزیر خارجہ
پشاور اسکول کے معصوم بچوں کے قتل عام کو نہیں بھولیں گے،وزیرخارجہ
مستونگ حملے کے ذمہ داروں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل تھی،وزیر خارجہ
قوام متحدہ کو پاکستان نے ثبوت فراہم کر دئیے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
بھارتی بحریہ کا کمانڈر کلبھوشن یادیو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے،وزیر خارجہ
کلبھوشن یادیو نے بھارت کے خلاف ثبوت فراہم کئے،وزیر خارجہ
قبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دیا گیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مقبوضہ کشمیر میں انسان سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں،وزیر خارجہ
ہندوستان تمام ہمسایوں کے خلاف دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے،شاہ محمود
مام واقعات کےثبوت بھارت اوراقوام متحدہ کےساتھ شیئرکرناچاہتے تھے،وزیر خارجہ
اقوام متحدہ مرکزی پلیٹ فارم ہے جہاں گفتگو سے مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے،وزیر خارجہ
لبھوشن نےبھارتی حکومت کی ایماپرپاکستان میں دہشت گردی کی پلاننگ کی ،وزیر خارجہ
ہندوستان تمام ہمسایوں کے خلاف دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے،وزیر خارجہ
قت آچکا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت کو واپس لایا جائے،شاہ محمود قریشی
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی والے ملکوں کی فہرست میں شامل ہے،شاہ محمود قریشی
ماحولیاتی تبدیلی سنگین عالمی مسئلہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
حکومت پاکستان 5 سالوں میں 10ارب درخت لگانے کا ارادہ رکھتی ہے،شاہ محمود
دہشت گردی کےمرض کی سب سےپرُا ثردواترقی ہے ،وزیر خارجہ
آلودگی میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہے ،شاہ محمود قریشی
یرس سمجھوتے کو صنعتی مفادات کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیاجائےگا،وزیر خارجہ
پاکستان میں 5سال کے دوران دس ارب درختوں کی پلاننگ کی گئی ہے ،وزیر خارجہ
کے پی حکومت نے شجرکاری کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے ،شاہ محمود قریشی
نے والا وقت پرپیچ اور پرخط ہے،وزیر خارجہ
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔