لفظ "جناب" کی تخلیق کیسے ھوی....کہ یہ بنا کیسے تھا سب ایک دوسرے کو جناب کہتے پھرتے ھیں.
September 29, 2018
0
لفظ " جناب" کسی زمانے میں گالی ھوتی تھی. اس کی مثال کچھ یوں دی گئ . که
ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے. وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے غرض کبھی کچھ کبھی کچھ.. ایک دن سب طلبہ نے طے کیا کہ انگریزی خواں لوگوں کے لۓ کوئ ایسا لفظ بنائیں جس میں ان کی ساری صفات آ جائیں غور کیا گیا تو چار باتیں مشترک تھیں پہلی یہ لوگ بڑے جاھل تھے دوسری نالائق تھے تیسری احمق تھے اور چوتھی بیوقوف تھے. اس کے بعد طے پایا کہ چاروں صفات کے پہلے حرف کو لے کر ایک لفظ بنایا جاۓ. اور پھر جاھل سے ج لیا نالائق سے ن احمق سے ا اور بیوقوف سے ب . لفظ بن گیا "جناب" اس کے بعد طلبہ نے ھر انگریزی خواں کو جناب کہنا شروع کر دیا. یہ لفظ ایسا مشہور ھوا کہ آج کسی کو پتا ھی نہیں کہ یہ بنا کیسے تھا سب ایک دوسرے کو جناب کہتے پھرتے ھیں.
(خطبات فقیر، جلد۹ صفحہ۱۹ )
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔