محکمہ داخلہ نےپنجاب بھر مین دفعہ 144 نافز کردی اسکی کیاوجہ اور کتنے دن? جانیے تفصیلات لنک مین
October 31, 2018
0
محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے دفعہ 144 پنجاب میں 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک نافذ العمل رہے گی دفعہ 144
کے دوران دھرنوں ، جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ہو گی..
۔ بیڈ نیوز
۔ """""""""""""
*آسیہ ملعونہ کی رہاٸی کا فیصلہ ہو گیا۔ ۔ ۔ پولیس کا تحفظ دینے سے انکار ۔ ۔ ۔ پورے ملک میں دفعہ144 نافز ۔ ۔ ۔ کچھ دیر میں پورے ملک میں ماباٸل سروس بند کرنے کا حکم جاری ۔
۔ گورنمنٹ اپنی نگرانی میں آسیہ کو بحفاظت بیرون ملک رونہ کراٸیگی ۔ ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے لیے یہ حکم ہے کہ ۔ ۔ ۔ عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں ۔ ۔ ۔ شرپسندوں پر نظر رکھیں ۔ ۔ ۔ سکیورٹی اہل کاروں کے ساتھ تعاون کریں ۔ ۔ ۔ ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔