Education department transfer پنجاب بھر میں ٹرانسفر سے بین ختم کر دیا گیا ٹرانسفر پالیسی کا شیڈول جاننے کیلیے لنک وزٹ کرین
October 30, 2018
0
٭پنجاب بھر میں ٹرانسفر سے بین ختم کر دیا گیا
٭یکم اپریل سے 31مئی 2018تک جن اساتذہ کرام نے پہلے سے درخواستیں جمع کروائی ہوئی تھیں۔ان پہ کام جاری کیا جا رہا ہے۔
٭یہ ٹرانسفر (ٹرانسفر پالیسی 2013 اور ترمیم شدہ پالیسی
2016) کے مطابق ہونگے۔
٭ٹرانسفر کا شیڈول!
ٹرانسفر اس شیڈول کے مطانق ھونگے
اے) ڈسپلے آف میرٹ لسٹس 2 نومبر 2018
بی )اعتراضات وصولی 4 نومبر سے 8 نومبر2018
سی ) درخواستوں پہ اعتراض دور کئے جائیں گے 9 سے 12 نومبر 2018
ڈی ) ٹرانسفر آرڈرز کا اجرا 15 نومبر سے 18 نومبر 2018
ای)اپیل 19 اور 20 نومبر 2018
ایف ) فائنل آرڈرز 21 نومبر 2018
بشکریہ عابدشھزاد
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔