Israel plane اسرائیلی طیارے کا معمہ حل. مبینہ آمد سے متعلق حکومتی وضاحت
October 30, 2018
0
قومی اسمبلی اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں اسرائیلی طیارے کی آمد سے متعلق افواہوں اور خبروں کی تردید کی جب کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر خارجہ کی وضاحت قبول کرلی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیلی طیارہ آنے کی خبر لغو، بے بنیاد اور من گھڑت ہے، اسرائیل کا کوئی طیارہ پاکستان نہیں آیا۔ شاہ محمود قریشی نے سعودی بیل آؤٹ پیکیج پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب فوج بھجوانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سعودیہ نے مدد کے بدلے فوج کا تقاضا نہیں کیا، مالی امداد کیلئے کوئی شرائط نہیں رکھی گئیں،...
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔