Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

Marit پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے سینیر رھنما کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔

0

div class="separator" style="clear: both; text-align: center;">

 پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے متنازعہ گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ رانا مشہود سے بازپرس کیلئے 3 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔راجہ ظفر الحق، سردار ایاز صادق اور رانا تنویر پر مشتمل کمیٹی تحقیقات کریگی۔کمیٹی دو ہفتے میں تحقیقات کرکے اپنی سفارشات کے ساتھ رپورٹ پیش کرے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

About Us

> 🌙 "ہم لکھتے ہیں وہ جو عوام کے دلوں کی آواز بنتا ہے — سحرِ لیہ، سچائی کی پہچان!"