Wapda واپڈا اھلکارون کی بدمعاشی سے تنگ عوام کے لئے بڑی خوشخبری کمپلینٹ کرنے کا بڑا موثر طریقہ ابھی کمپلینٹ درج کروایین اور دیکھین کمال
October 21, 2018
0
اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر کسی نے نیا میٹر لگوانا ہو یا کسی کی بجلی خراب ہو تو بار بار بلانے کے باوجود واپڈا والے نہیں آتے -
اگر کوئی مجبور آدمی انھیں پیسوں کی پیشکش کرےتو فوراً کام ہو جاتا ہے - یہ واپڈا والوں کا کرپشن کا ایک طریقہ ہے کہ بندے سے ڈائریکٹ پیسے نہ مانگو اسکا کام اتنا لیٹ کر دو کہ وہ مجبور ہو کر خود رشوت دے-
اگر آپ کو واپڈا سے متعلق کوئی بھی کام ہے تو وزارت پانی و بجلی کی ویب سائٹ www.mowp.gov.pk پر جا کر online complaints کے آپشن میں جا کر اپنی شکایات درج کروائیں -
عوام کی سہولت کے لیے وہاں مندرجہ ذیل آپشنز دستیاب ہیں -
1. بل کی شکایات
2. واپڈا ملازم کے خلاف شکایت
3. خراب ٹرانسفارمر تبدیل
4. بجلی چوری
5. زائد بل
6. لائن میں خرابی
7. نیا میٹر
8. کم وولٹیج
9. متفرق
10. نئے کنکشن کا بل لیٹ
11. نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب
12. بل کا نہ آنا
13. خراب میٹر کی تبدیلی
14. بار بار کی ٹرپنگ
15. بغیر شیڈول لوڈشیڈنگ
16. لوڈشیڈنگ شیڈول کی خلاف ورزی
17. بجلی بچانے کے اقدامات کی خلاف ورزی
آپ میں سے ہر ایک کا ان میں سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہو گا -
تو ابھی اپنی شکایت درج کروائیں -
سی واپڈا اہلکار کو ایک روپیہ بھی رشوت نہ دیں - انھیں بھاری بھر کم تنخواہیں اور مفت کی بجلی کام کرنے کی ہی دی جاتی ہے -
کوئی مجبور کرے تو دوبارہ پھر شکایت درج کروائیں -
اس پیغام کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلاؤ تا کہ عام آدمی واپڈا والوں کے ظلم سے بچ سکین
Tags
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔