سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 29 اکتوبر کو ہوں گے۔۔
29 اکتوبر کو عید میلاد النبی ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ بار کے انتخابات 30 اکتوبر کو ہوں گے
وکلا کی لائف ممبر شپ کے حصول اور واجبات جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 ستمبر ہوگی
اہل ووٹرز کی ابتدائی فہرست 19ستمبر کو آویزاں کی جائے گی
ووٹرز کی ابتدائی فہرست پر اعتراضات 23ستمبر جبکہ اعتراضات پر فیصلے 25 ستمبر کو ہوں گے
ووٹرز کی حتمی فہرست 26 ستمبر کو جاری کی جائے گی
28 ستمبر سے 3 اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی ،،کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اور فیصلے چھ اکتوبر کو ہوں گے
امیدواروں کی ابتدائی فرصت سات اکتوبر کو جاری کی جائے گی
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے خلاف پاکستان بار کونسل میں اپیل دس اکتوبر تک دائر جا سکیں گی
پاکستان بار کونسل ان اپیلوں پر سترہ تو پٹ فیصلے کرے گی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار 17 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
امیدواروں کی حتمی فہرست 19 اکتوبر کو شائع کی جائے گی
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 29 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام 5 بجے تک ہونگے
سپریم کورٹ بار الیکشن کے نتائج کا سرکاری اعلان 4 نومبر کو کیا جائے گا
اس مرتبہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دونوں صدارتی امیدواروں کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں تین ہزار دو سو سے زائد وکلاء حق رائے دہی استمال کریں گے
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری ،،ملتان ،،، بہاولپور ،، کراچی ،، ہشاور ،، کوئٹہ سمیت دیگر بڑے شہروں میں ہولنگ سٹیشن بنیں گے
سپریم کورٹ بار کا سب سے بڑا انتخابی دنگل لاہور میں ہوگا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ووٹرز کی سب سے زیادہ تعداد لاہور میں ہے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔