پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے ڈھڈوچہ ڈیم کی تعیمر کا کام شروع کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈیم کی تعیمر سے راولپنڈی کے شہریوں کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ منصوبے پر 6.4 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
راولپنڈی کے شہریوں کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے 6.4 ارب روپے کی لاگت سے ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے pic.twitter.com/F7hxmxdv9r
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) August 28, 2021
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔