Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

تھل جیپ ریلی لیہ ۔۔۔۔۔ گاڑیاں اڑنے کو تیار۔۔۔۔۔۔ ڈیڈلائن مقرر

سحرلیہ 0

 


  لیہ:4 روزہ تھل جیپ ریلی 25 نومبر سے لیہ، مظفر گڑھ میں ہو گی۔ٹوریزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن 

لیہ:دھول اڑاتی گاڑیاں اٹھائیس نومبر تک صحرائے تھل میں دلچسپ مگر خطرناک نظارے پیش کریں گی 

لیہ:تحصیل چوبارہ میں راعنائیوں سے بھر پور تھل میلے کا بھی انعقاد ہو گا نوٹیفکیشن جاری 

لیہ:25 نومبر کو رجسٹریشن ٹیگنگ ٹیکنیکل انسپیکشن اور ڈرائیور ز کا میڈیکل ہو گا 

لیہ:26 نومبر کو ہیڈ محمد والہ  کے مقام پر چھانگا مانگاٹیلے سے کوالیفائیڈ راونڈ شروع ہوگا 

لیہ:27 نومبر کو سٹاک کیٹیگری اور 28 نومبر کو موڈیفائیڈ گاڑیوں کی فائنل ریس کا انعقاد ہو گا 

  لیہ:28 نومبر کو مظفر گڑھ میں جیتنے والے ریسرز کو انعامات بھی دیے جائیں گے 

لیہ:تحصیل چوبارہ کے ریگزار میں رعنائیوں سے بھر پور تھل میلے کا بھی انعقاد ہو گا 

لیہ:تھانہ میلے میں تھل کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف سٹالز بھی سجائے جائیں گے 

لیہ:تھل جیپ ریلی اور تھل میلے کی تقریبات بھی 4 روز تک جاری رہیں گی 

لیہ:28 نومبر کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے لیہ اور مظفر گڑھ میں عام تعطیل بھی متوقع 

لیہ:مرد اور خواتین ریسرز مظفر گڑھ اور لیہ کے صحرا میں اپنے جوہر دکھائیں گے 

لیہ:کورونا ایس او پیز پر بھی بھر پور طریقے سے عمل کروایا جائے گا

لیہ:چھٹی تھل جیپ ریلی کے لیے ٹریک کی لمبائی کا فاصلہ تاحال طے نہ ہو سکا 

لیہ:پانچویں تھل جیپ ریلی میں کورونا وائرس کی موذی وبا کی وجہ سے ٹریک کو کو آدھا کر دیا گیاتھا 

لیہ:ٹریک کو 1 سو 84 کلو میٹر کی بجائے 92 کلو میٹر کر دیا گیا تھا 

لیہ:دونوں اضلاع کی انتظامیہ کی طرف سے انتظامات کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.