جیو نیوز کے مطابق پیر کے روز پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتار 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای 1 کیبل میں خرابی کی وجہ سے رپورٹ کی گئی۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
ٹیلی کمیونیکیشن سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے فجیرہ کے قریب 40 ٹیرا بائٹ کی ایک بڑی کیبل ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں پورے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہو گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ کیبل کو ٹھیک کرنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔👇👇👇👇👇👇👇👇
ذرائع نے مزید کہا کہ متعلقہ حکام انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کو دیگر کم صلاحیت والے کیبلز میں منتقل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔