الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز کو شیر اور پیپلز پارٹی کے محمد اسلم گل کو تیر کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے 9 آزاد امیدواروں کو بھی مختلف انتخابی نشان الاٹ کردیے ہیں۔
اس حلقے سے حکمران جماعت پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مستر ہوگئے تھے، انہوں نے اس کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔