Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے نیبر ہڈ کونسلز اور حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری ‏

سحرلیہ 0

 سب سے بڑی آبادی والے صوبے پنجاب میں نیبرکونسل اور حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کر ‏دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیبرہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں 22مارچ2022 تک مکمل کرنےکا فیصلہ ‏کیا گیا ہے۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ2021 کےسیکشن7کےتحت انتظامات کیےجائیں گے

👇👇👇👇

حلقہ بندیوں کےانتظامات27دسمبرسے10جنوری تک مکمل کیےجائیں گے۔ 11جنوری سے9فروری ‏تک حلقہ بندی کمیٹی ابتدائی فہرست مکمل کرےگی۔ ‏

👇👇👇👇

‏10فروری 2022 کو نیبرہڈ اور ویلج کونسلز کی حلقہ بندیاں شائع کی جائیں گی جس کے بعد ‏‏11سے25فروری تک ووٹرحلقہ بندی کمیٹی کو اعتراضات جمع کرائیں گے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.