لیہ: 3 دن پہلے اغواء ہونےوالے عابد آرائیں کی نعش نہر سے برآمد
لیہ: عابد آرائیں چکنمبر 345 تحصیل چوبارہ کا رہائشی تھا کیری کے ساتھ اغواء کیا گیا تھا
لیہ: 8 تاریخ کو کیری ڈبے کے ہمراہ اغواء ہونے والے عابد کی نعش چکنمبر 103 کی نہر سے برآمد ہوئی
لیہ: پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی



