Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

چوک اعظم کے مشہور باپ بیٹا مجید سٹینو قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج لیہ ظفر اللہ نیازی نے سنا دیا ملزمان بلال عرف گولی۔امان اللہ۔لیاقت عرف لیاقو کو دو دو مرتبہ سزائے موت ۔ایک ایک مرتبہ عمر قید۔دس دس سال مزید قید اور پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ اور دو ملزمان عبدالروف۔منیر احمد کو باعزت بری کردیا

0

بریکنگ نیوز
تھانہ چوک اعظم کے مشہور باپ بیٹا مجید سٹینو قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج لیہ ظفر اللہ نیازی نے سنا دیا ملزمان بلال عرف گولی۔امان اللہ۔لیاقت عرف لیاقو کو دو دو مرتبہ سزائے موت ۔ایک ایک مرتبہ عمر قید۔دس دس سال مزید قید اور پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ اور دو ملزمان عبدالروف۔منیر احمد کو باعزت بری کردیا واضع رہے کہ سزا پانے والے ملزمان کی جانب سے سابق جسٹس ہائی ملتان جیم جوزف ایڈووکیٹ اور بری ہونے والے ملزمان کی جانب سے ملک غلام مزمل تھہیم ایڈوکیٹ نے دلائل پیش کئے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.