پنجاب میں قومی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیاں :کتنے حلقے بڑھے اور کتنے کم ھوے دیکھیےایک نﻇر مین
February 17, 2018
0
جنوبی پنجاب کی تین سیٹیں بڑھ گئی ہیں اور سنٹرل پنجاب کی دس سیٹیں کم ہو گئی ہیں۔
* راولپنڈی ڈویزن ایک سیٹ کم ہوئی۔ یعنی ضلع اٹک کی ایک سیٹ۔
* گوجرانوالہ ڈویزن تین سیٹیں کم ہوئیں۔ ضلع گوجرانوالہ، ضلع حافظ آباد اور ضلع نارووال کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* لاہور ڈویزن کی ایک سیٹ کم ہوئی۔ ضلع ننکانہ صاحب اور ضلع قصور کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی جبکہ ضلع لاہور کی ایک سیٹ بڑھ گئی۔
* فیصل آباد ڈویزن کی دو سیٹیں کم ہوئیں، ضلع فیصل آباد اور ضلع جھنگ کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* ساہیوال ڈویزن کی تین سیٹیں کم ہوئیں۔ ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ کی ایک ایک سیٹ کم ہوئی۔
* ڈیرہ غازی خان ڈویزن کی تین سیٹیں بڑھ گئیں۔ ضلع ڈیرہ غازی خان، ضلع راجن پور اور ضلع مظفر گڑھ کی ایک ایک سیٹ بڑھ گئی۔
* سرگودھا ڈویزن، ملتان ڈویزن اور بہاولپور ڈویزن کی سیٹیں جوں کی توں رہیں۔
پنجاب میں مجموعی طور پر سات جنرل سیٹیں کم ہوئیں اور خواتین کی دو سیٹیں کم ہوئیں۔
حلقوں کے نمبر بھی تبدیل ہو گئے
مزید جننے کیلیے اس لنک کو کھولین
https://seherelayyah.blogspot.com/2018/02/after-delimitation-2018-new-serial.html?m=1
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔