وکیل پر قاتلانہ حملہ کیس کی تفتیش میں ملوث افراد کی تفتیشی ٹیم کے سربراہ کی گفتگو اور اسی ٹیم پر مشتعل افراد کا حملہ تفصیل کے مطابق وکیل پر قاتلانہ حملہ جس میں وکیل کے سر پر تین فایر لگے تھے اور وہ بال بال بچ گیا کی تفتیش کرنے والے تفتیشی آفیسران کے خلاف تھانہ کروڑ کے سامنے گرفتار ملزم کے ورثاء کا احتجاج تفتیشی آفیسران کی صحافیوں سے گفتگو اور اس کے فوری بعد جب تفتیشی آفیسران اپنی گاڑی میں تھانہ سے باہر نکلنے لگلے تواحتجاج کرنے والے مشتعل افراد نے گاڑی پر روک دیا دھمکیاں سخت زبان کا کھلے عام استعمال ڈی ایس پی کروڑ نے مزاکرات میں اپنی حکمت عملی سے نہ صرف خود کو بچایا بلکہ مشتعل افراد کو بھی کسی پرتشدد اقدام سے روک لیا مکمل وڈیودیکھیے
February 11, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔