خفیہ کیمرے نصب ،،،،،کمشنر ملتان ڈویژن بلا ل احمد بٹ نے کہا ہے کہ تما م متعلقہ ادارے وزیر اعلی پنجاب کے بوریوالہ دورہ کے حو الے سے انتظا ما ت کو حتمی شکل دیں سیکیو رٹی کے فول پر وف انتظا مات کئے جائیں اور عوام کا تحفظ یقینی بنا یا جائے ٹریفک پلان سے لو گوں کو آگاہ کیاجائے جلسہ میں شر کت کرنے والے لو گو ں کی روٹس کے حوالے سے راہنمائی کی جائے کسی قسم کی ٹریفک بلاک نہ ہونے دی جائے انہوں نے ان خیا لات کا اظہار وزیر اعلی کے بو ریو الہ دورہ کے حوالے سے انتظا مات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی ، اے ڈی سی آر خضر حیا تسلیم اختر ، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، اسسٹنٹ کمشنر میلسی چوہد ری عبد الغفار، اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلا ننگ مظفر خان اور دیگر افسران بھی مو جو د تھے کمشنر ملتان ڈویژن بلا ل احمد بٹ نے مزید کہا کہ سیکیو رٹی کو بہتر بنا نے کے لئے کیمر ے نصب کئے جائیں تا کہ کسی بھی قسم کی مشکوک حر کات کو چیک کیا جائے سکے۔ انہوں نے مز ید کہا کہ ادارے ہر لحاظ سے الر ٹ رہیں
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔