یسین آزاد کا سینیٹ کے الیکشن ک سلسلہ مین بہت ھی عمدہ اور قابل رشک کارنامہ سرانجام
فروری 07, 2018
0
جنوبی پنجاب ضلع لیہ چوک اعظم کے ایک غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے میاں یاسین آزاد نے سینٹر کے لیے درخواست دی ہار جیت تو مقدر کی بات ہے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے کا ادھر تک جانا بھی بہت اہمیت کا حامل ہے. ن لیگ پارٹی کے ضلع لیہ چوک اعظم کے بہت پرانے ورکرز میں شمار ہوتا ہے. اللہ پاک بھائی کو عزت اور کامیابی عطا فرمائے.. آمین
