Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

mc chowk azam ٹاس جیتنے کے باوجود سب خوشی خاک مین مل گیی پی ٹی آی کیلیے بری خبر سن کر سب دنگ رہ جایینگے

0

چوک اعﻇم سیاسی کلابازیان 
میونسپل کمیٹی کے تعمیری اور ترقیاتی کامون کو رکوانے کیلیے عدالتی گھمن گھیری مین ڈالا گیامخصوص نشستون کے دوبارہ الیکشن کاحکم ھوا.دھرناپارٹی نےٹاس کے ذریعے ایک ووٹ زیادہ لیاناچ گانے اور جشن مین حسب روایت اتنے مدھوش ھوے کہ اپنے آپکوچییرمین سمجھ کر خودھی ھار ڈالنے شروع کردیے کاش کاز کاش انکی اپنی تعلیم ھوتی یا کسی پڑھے لکھے سے عدالتی حکم کا پنجابی مین ترجمہ کرواتے تو اتنی اچھل کود نہ ھوتی کیونکہ انکو بھی معلوم ھوجاتا کہ منتخب چییرمین اوروایس چییرمین پر عدم اعتماد کرنے کیلیے دوتہای اکثریت یعنی 12ممبران کی   ضرورت ھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.