صوابی سے تعلق رکھنے والی طالبہ سدرہ نے چارٹڈ اکاونٹس کے امتحان میں 180ممالک کے طلباء و طالبات کو مات دے کر پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملک و قوم کا نام روشن کیا۔۔
سدرہ نے حال ہی میں اے سی سی اے کے امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی امتحان میں 180ممالک کے قابل طلبا و طالبات نے حصہ لیا مگر 100میں سے 100
نمبر حاصل کرکے سدرہ نے تاریخ رقم کردی
ایسی طالبہ کے لیے صوبائی اور مرکزی دونوں حکومتوں کوآئندہ
تعلیم کے لیے پوری سپورٹ کرنی چاہئے ۔اس بچی کی ملالہ سے بھی
زیادہ حوصلہ افزائی اور مدد کی جائے۔
سدرہ نے امتحان میں 180ممالک کے طلباء و طالبات کو مات دے کر پوری دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملک و قوم کا نام روشن کیا۔۔س
September 15, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔