Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

تحریک نفاذاردو کی رھنما کاپیغام ......... وزیر اعطم کے نام

0

نئے پاکستان کے وزیر اعظم صاحب! نئے پاکستان میں انگریزی کے تسلط کی  اس بدترین  غلامی کا نو ٹس لیں.. آپ  ملک سے جہاں کرپشن اور لوٹ مار ختم کرنا چاہتےہیں.وہاں ان انگریزی میڈیم کی لوٹ مار اور اپنی زبان کو بے توقیر فرمان قائد اور عدالت عظمی کے حکم  کی توہین کرنے کا کڑا احتساب کریں. یہ انگرہزی میڈیم ادارے  اس ملک کو تعلیم اور ٹیکنالوجی تو کیا دیتے انہوں نے اردو میڈیم کا وضع کردہ نظام تعلیم بھی تباہ  و برباد کردیا.  ان انگریزی میڈیم اداروں.نے صرف بوٹی مافیا' رٹابازی' معاشرتی تفریق ' کرپشن ' جہالت  تہذیبی اقدار کی پامالی کو فروغ دیا. اور تعلیم کو کاروبار بنادیا"
فاطمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.