ملتان: برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کی پریس کانفرنس
نومبر میں علامہ حامد سعید کاظمی کو ہاوس آف لارڈ آنے کی دعوت دیتا ہوں ،لارڈ نذیر
پاکستان اور کشمیر سے محبت کرتا ہوں ،لارڈ نذیر
ملتان: پاکستان کے مسائل ہمارے سامنے ہیں ،لارڈ نذیر
ملتان: دہشتگردی میں کمی آئی ہے، خوف وہراس کی صورتحال کم ہوئی ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ پاکستان نے سویت یونین کی وجہ سے 20 سال جنگ لڑی سکیورٹی خدشات سے بہت نقصان ہوا،لارڈ نذیر
ملتان: مودی سرکار پاکستان کو برداشت نہیں کر سکتی ،لارڈ نذیر
ملتان: انڈیا پاکستان دشمنوں کو اپنی جگہ استعمال کرنے دیتا ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: سی پیک کسی ایک جماعت کو یا فوج کا نہیں یہ پورے پاکستان کا منصوبہ ہے،لارڈ نذیر
ملتان: میں توقع کرتا ہوں کہ یہ منصوبہ عمران خان صاحب پورا کریں ،لارڈ نذیر
ملتان: قومیں سپر پاور صرف فوج کی وجہ سی نہیں مظبوط معیشت سے بھی بنتی ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان میں سی پیک مکمل ہو ،لارڈ نذیر
ملتان: پہلے جنگ اسلحہ کے ساتھ تھی اب جنگ معیشت کی ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: عمران خان کو سپورٹ کرنا چاہیے ان کی نیت صاف ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: عمران خان واقعی میں نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں ،لارڈ نذیر
ملتان: اوور سیز پاکستانیوں کو ایک ہزار ڈالر دینے کا کہا گیا ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: امریکہ یا آئی ایم ایف سے پاکستان جب پیسہ لیتا ہے تو وہ پابندیاں لگاتے ہیں ،لارڈ نذیر
ملتان: ہمارا بطور اوور سیز پاکستانی یہ مطالبہ ہے کہ ہمارے حقوق کا خیال رکھا جائے ،لارڈ نذیر
ملتان: سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ کیسز کے فیصلے جلد کئے جائیں،لارڈ نذیر
ملتان: رشیا میں ایک پروگرام ریکارڈ کروا کر آیا ہوں کشمیر کے حوالے سے،لارڈ نذیر
ملتان: خالستان تحریک سے کئی لوگ میرے پاس آئے،میں نے انہیں سپورٹ کیا ،لارڈ نذیر
ملتان: یورپین پارلیمنٹ کے رکن نے بتایا کہ ہم مطمئن ہیں پاکستان میں الیکشن فئیر ہوا ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: جو بھی ہارتا ہے الیکشن وہ یہی کہتا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے ،لارڈ نذیر
ملتان: حسن ،حسین نواز اور اسحاق ڈار کے پاکستان آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ،لارڈ نذیر
Lord Nazir Ahmad برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کی پریس کانفرنس میی کیا باتیی ھوی سب سامنے آگیا
September 14, 2018
0
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔