پنجاب مین بلدیاتی الیکشن مین کیا ترتیب ھوگی لارڈ مییر ناطم اور کونسلر کے الیکشن کا کیسے ھوگا انتخاب اور محکمون کی ایڈجسٹمنٹ .....جانیے
September 27, 2018
0
پنجاب نئے تشکیل شدہ متوقع بلدیاتی نظام میں 24 صوبائی محکمہ جات ضلعی سطح پر ضلعی حکومت میں ضم ہو جائیں گے پرائمری/ ایلیمنٹری ایجوکیشن پرائمری ہیلتھ سمیت 24 محکمہ جات پرائمری سطح پر ضلعی حکومت کے پاس چلے جائیں گے۔ #یونین_کونسل ناظم سمیت 11 کونسلرز پر مشتمل ہو گی۔ یونین کونسل میں نائب ناظم کی سیٹ ختم ہو جائے گی۔ یونین کونسل میں 5 کونسلر براہ راست الیکشن لڑ کر منتخب ہوں گے۔ جبکہ 5 مخصوص سیٹیں ہوں گی۔ نئے نظام میں ٹاون کمیٹی ٹاون اور تحصیل نہیں ہوں گے۔ لاہور سمیت 8 بڑے شہروں کو کارپوریشن گورنمنٹ کا درجہ حاصل ہو گا۔ لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن ہو گی۔ لارڈ میئر ہو گا ن 8 بڑے شہروں میں ٹاون یا تحصیل سطح پر ناظم کی بجائے نائب ناظم یا ڈپٹی میئر الیکشن ہوگا ہر ٹاون یا تحصیل سے ڈپٹی میئر کا الیکشن ہوگا جو اپنے ٹاون تحصیل کے ڈپٹی میئر نائب ناظم ضلعی حکومت کارپوریشن کے ممبران ہوں گے۔ ونین کونسل اور ضلع کونسل ڈسٹرکٹ گورنمنٹ میں بھی کوئی نائب ناظم یا وائس چیرمیئن نہیں ہوگا۔ ٹاون یا تحصیل سطح پر منتخب ہونے والے نائب ناظم ۔ وائس چیرمیئن یا ڈپٹی میئر میں سے سب سے سینئر ضلع کونسل حکومت کی صدارت (بطور سپیکر ) کرے گا یونین کونسل کے ناظم ضلعی حکومت کے ممبران ہوں گے اور ایک سینئر کونسلر اس ہاؤس کی صدارت کرے گا سینئیر کا تعین کا طریقہ ابھی طے ہونا ووٹ یا عمر ونین کونسل تحصیل کونسل کے نائب ناظمین ڈپٹی میئر بھی براہ راست عوام سے ووٹ لے کر منتخب ہوں گے۔ نائب ناظمین ڈپٹی میئر اپنی یو سی ٹاون تحصیل کے ہیڈ ہوں گے۔ لاہور سمیت 8 بڑے اضلاع کی ڈیویلپمنٹ اور دیگر اہم فیصلے میئر اور اس کی زیر نگرانی ڈپٹی میئر پر مشتمل کمیٹی کرے گی لدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ کےلیے اور نگرانی کے لیے لوکل کونسلیں تشکیل دی جائیں گی جن میں حکومتی اور اپوزیشن ممبران شامل ہوں گے۔ یونین کونسل / ٹاون/ تحصیل میں تمام ترقیاتی کام سیوریج واٹر سپلائی صفائی پانی فراہمی سڑک سولنگ نالیاں تعمیر و مرمت کرنے کے مجاز ہوں گے۔ شناختی کارڈ پاسپورٹ اسناد وغیرہ کی تصدیق بھی کرسکیں گے یونین کونسل کو ویلج کونسل طرز ہو گا۔ بلدیاتی نظام کو فائنل کر کے اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں گورنر پنجاب آرڈیننس کے زریعے نافذ کر دیں گے ماہ اکتوبر میں پرانے بلدیاتی ختم کرکے نیا نظام نافذ ہوگا لدیاتی نظام کے نفاذ کے بعد ایک ہفتہ کے اندر اندر بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان ہوگا تین ماہ کے اندر اندر الیکشن ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ماہ جنوری کے پہلے ہفتہ یا مارچ تک بلدیاتی الیکشن ہوں گے #نوٹ:- جو رپورٹ ملی وہ لکھ دی کل کو کوئی تبدیلی بھی ھو سکتی ہے
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔