Type Here to Get Search Results !

Weather

LAYYAH WEATHER

mian Nawaz Sharif after payroll میان نواز شریف رھای کے بعد سب سے پہلے کہان گیے

0

میان نواز شریف کی پےرول پر رھای ھو گیی انکے ساتھ مریم نوازشریف کیپٹن صفدر کو بھی پے رول پر جیل سے رھای مل گیی
وہ سب سے پہلے پرانااسلام آباد اییرپورٹ پہنچے  جہان سے فلایٹ کے ذریعے لاھور پہنچے  لاھور مین آج میان نوازشریف بیگم کلثوم نوازشریف کی آخری رسومات مین شرکت کرین گے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.