تھانہ چوبارہ کی بڑی کاروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والا شکنجے میں
سحرپاکستانAugust 28, 2020
0
لیہ:تھانہ چوبارہ کی حدود میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم تھانہ چوبارہ پولیس نے گرفتار کر لیا
ملزم ابو بکر پر ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ نمبر328/20 درج کر کے رائفل اور گولیاں برآمد کر لیں
اورملزم حوالات میں بند محرم الحرام میں غیر قانونی اقدام پر فوری کاروائی ہو گی ۔ایس ایچ او x
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔