پی آئی آئ کی ہر سال کی عمرہ پالیسی 2020 کا اعلان ، پالیسی کے تحت لاہور سے سعودی عرب کا اکانومی کلاس ریٹرن ٹکٹ 96 ہزارروپے مقرر کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اور مدینہ منورہ جانے کیلئے عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا،👇👇👇👇👇👇
عمرہ پالیسی کا اطلاق 31 دسمبر 2020 تک رہے گا، لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں سے اکانومی کلاس کا کرایہ بشمول ٹیکس 96 ہزار روپے ہوگا، جبکہ کراچی سے اکانومی کلاس کا ریٹرن کرایہ بشمول ٹیکس 91 ہزار روپے ہوگا، جدہ اور مدینہ منورہ سامان کی زیادہ سے زیادہ حد 36 کلو فی کس ہوگی جبکہ ایگزیکٹو اکانومی کیلئے بیگیج الاؤنس دو بیگ 40 کلوگرام مقرر کیا گیا ہے جبکہ شیر خوار کی مد میں 10 کلو گرام بیگیج الاؤنس کی اجازت ہوگی۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔