اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا،پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔👇👇👇👇👇👇👇 نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔👇👇👇👇👇
جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق 27 نومبر سے صوبے کے نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن، ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اسموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے چند روز قبل اہم فیصلے کیے تھے۔ 22 نومبر کو صوبائی حکومت کی جانب سے سموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی ادارے ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔