وزارت خارجہ کی جانب سے ’کروزشپ‘ سے سفر کرنے والوں کو مملکت کے ’ای ویزہ‘ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ ای ویزہ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے حاصل کیا جا سکے گا۔
عاجل نیوز کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے جاری طریقہ کار میں کہا گیا ہے کہ بحری کروز کے ذریعے آنے والوں کی سہولت کے لیے وزارت نے اپنی ویب سائٹ پرمخصوص پورٹل لانچ کیا ہے جس کے ذریعے ویزہ درخواست فارم بھر کر الیکٹرانک ویزہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔