اسلام آباد : محکمہ سیاحت نے تاریخی اور مذہبی مقامات کی سیر کے لیے نئے سیاحتی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ سیاحت کے تحت سیاحتی پروگرام کا پہلا گائیڈڈ ٹور سیاحوں کو کرتار پور اور ملتان بہاولپور کی سیر کروائے گا۔
👇👇👇👇
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلہ میں افتتاحی ٹوور میں ایک دن کرتارپور کی سیر کروائی جائے گئی جبکہ تین روزہ ٹرپ میں ملتان بہاولپور اور دڈاور فورٹ کہ سیر کروائی جائے گی۔
👇👇👇👇
گائیڈ ٹوور ہر ہفتے مختلف شہروں میں سیاحتی مقامات کی سیر کروائے گا، پہلے ٹرپ میں سفری سہولیات کھانا اور رہائش محکمہ سیاحت فراہم کرے گا۔
👇👇👇👇
ذرائع کے مطابق سیاحتی پروگرام کی افتتاحی تقریب بروز اتوار منعقد ہوگی، گائیڈڈ ٹرپ کل قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہوگا، پہلے ٹرپ کے تمام اخراجات محکمہ سیاحت برادشت کرے گا۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔