وی او
اصغر علی میٹر تبدیلی کے لیے آکسیٸن واپڈا کے پاس گیا تو آکسیٸن نے اہلکار لطیف کو کہا کہ اس کا کام کرو جس پر لطیف اہلکار شہری کو واپڈا آفس سے باہر لے آیا رقم کا تقاضا کیا تو اصغر علی نے 2500سو روپے دیے جس پر اہلکار نے 6000 ہزار مانگے تو تکرار ہو نے پر پورے واپڈا عملہ نے بزرگ شہری کو اٹھا کر آفس میں بند کر دیا اور شدید تشدد کیا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گٸی بزرگ شہری کو ہسپتال منتقل کیا گیا شہریوں نے واقع کی پر زور مذمت کی ہے۔
رپورٹ عمرفاروق نتکانی بیورو چیف لیہ
investigation honi chahye
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔