کو ئٹہ کے علا قہ لیا قت پا رک جنا ح روڈ پر ایف سي کے نو جو ان ڈيو ٹی ختم کر کے اپنے سا تھیوں کا انتظا ر کر رہے تھے ایک نا معلوم سائیکل سوار دہشتگرد جس نے سائیکل پر واٹر کو لر رکھا ہو ا تھا ایف سی کی وین سے ٹکرا گیا جس سے 10 افراد شہید ہو ئے اور 15افراد زخمی ہوئے جن میں کروڑ لعل عیسن کامحمد ہا شم بھی شا مل تھا محمد ہاشم کی میت ایف سی کے نائب صوبیدار صدیق اللہ نے جوانو ں کے ہمرا ہ ان کے ابا ئی گا ئو ں پہچائی۔
شہید کو کروڑ لعل عیسن دربارسے ملحقہ قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا جہا ں پر ایف سی کے دستہ نے سلا می پیش کی اسکی برسی کے موقع پر ھم شھیدوطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ھین
سھید وطن کی برسی کے موقع پر ھم خراج عقیدت پیش کرتے ھین ایک جملہ آپ بھی ضرور لکھین
January 29, 2018
2
shaheed ki jo mot hy wo qom ki aman hy
ReplyDeletepak army zinda bad
ReplyDeleteآپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔