تبدیلی وہ 9جو نظر آئے 👍👍👍
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصر مختار راجپوت کی سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ ساتھ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والی کالی بھیڑوں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری۔ ناقص تفتیش کی بناء پر دوران انکوائری الزامات ثابت ہونے پر اے ایس آئی تھانہ صدر میں درج مقدمہ کی متعلقہ فریق کی درخواست پر دوران انکوائری اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد خان کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر مذکورہ تفتیشی افسر کو موقع پر ہی پولیس دفتر میں ہتھکڑی لگوا کر تھانہ سٹی روانہ کر دیا
تھانہ سٹی لیہ میں تفتیشی افسر کے خلاف مقدمہ درج کرا کر حوالات میں بند کر دیا گیا ۔۔۔ایسے دبنگ پولیس کمانڈر کے لیے ایک جملہ ؟
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔