لیہ : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمیت 15 بی ایچ یو ، آر ایچ سی و دیگر میں کل سے شروع ہونے والا سکریننگ کیمپ / ویک 24 فروری تک جاری رہے گا
لیہ : کیمپوں میں شوگر، ٹی بی، دمہ، ملیریا کی سکریننگ کی جائے گی : ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ سی ای او ہیلتھ
لیہ : ہیپاٹائٹس، بلڈ پریشر، ایڈز اور دیگر امراض کے لیے بھی سکریننگ ہو گی
لیہ : محکمہ صحت کی جانب سے وافر مقدار میں ادویات فراہم کر دی گئی ہیں ۔سی ای او صحت لیہ ۔۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔