پاکستان (پنجاب ڈیسک )۔۔انتخابی اصلاحات ایکٹ کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ سنا دیا نا اہل شخص پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا نواز شریف پارٹی صدارت کے لیے نا اہل قرار سینٹ الیکشن بھی معطل نا اہلی کے بعدنواز شریف کےجاری کردہ فیصلے اور سینیٹ کےٹکٹ بھی منسوخ
تین رکنی بنچ کی سربراہی چیف جسٹس آ ف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کی
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔