*📌ایوان بالا میں پی پی سی میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیاہے جس کے مطابق فحش کتابوں اور فحش مواد فروخت کرنے والے کو دو لاکھ روپے جرمنہ اور تین سال تک قید ہو گی*
February 19, 2018
0
*📌ایوان بالا میں پی پی سی میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیاہے جس کے مطابق فحش کتابوں اور فحش مواد فروخت کرنے والے کو دو لاکھ روپے جرمنہ اور تین سال تک قید ہو گی* ۔ سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر سراج الحق نے پی پی سی میں ترمیم کیلئے بل پیش کیا جسے کثر ت رائے سے منظور کر لیا گیاہے ۔بل کے متن میں کہا گیاہے کہ پبلک میں فحش حرکت کرنے یا پھر گانا گانے پر ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ جبکہ کسی بھی عمر کے فرد کو فحش مواد کی فروخت پر دوس سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہو گی ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔