Ijaz Kashmiry
بے شک نکاح سنت ہے لیکن نانی و دادی جیسے مقدس رشتوں کیساتھ جڑی عورت کو طلاق دلوانا سنت نہیں ہے (معاذ اللہ). اس خاتون کے سابق شوہر کو سینیٹ کا ٹکٹ دلوانا یا شادی کے اصل موقع پر خبر دینے والوں کو مغلظات سے نوازنا بھی معاذ اللہ کوئی سنت نہیں ہے. اقتدار کی ہوس میں توہم پرستی کی حدود کراس کر لینا تو آخری درجہ پے. لہذا سچ کو پورا اور اس کے اصل مقام پر دیانت کیساتھ بولنا چاہیے تاکہ دین کو اپنے مذموم مقاصد اور ناآسودہ خواہشات کی تکمیل کے لئے استعمال نہ کیا جا سکے.
سنت کوئی مذاق نہیں ہے، کہ عمر چیمہ آپ کا سنت پر عمل پیرا ہونا بیان کرے تو اپنا شجرہ نسب تبدیل کروائے اور آپ خود تصاویر ریلیز کر دیں تو لمبے لمبے بھاشن یاد آ جائیں.
پتا نہیں اپنے سیاسی مہاتماؤں کی پرستش میں لوگ اتنی منافقت کیسے کر لیتے ہیں.
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔