بریکنگ نیوز
جس کو اللہ رکھے ......؟؟ زخمی کرکے زندہ زمین میں دفن ہونے والے شخص کو زندا نکال لیا گیا سیرس حالت میں اسپتال منتقل....
ایوان صحافت میرپورخاص ڈیسک...
میرپورخاص.. میرپورخاص کی محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں مقامی زمیدار 45 سالہ محمد اقبال ولد نور محمد پھنور شوگر مل کے قریب نا معلوم افراد نے کھلاڑیوں سے گولیوں سے سخت زخمی کرکے زمین میں زندہ دفن کرکے اوپر کانٹے دار جھاڑیوں سے بند کردیا..گاؤں والوں نے چوبیس گھنٹوں کی تلاش کے بعد محمد اقبال پھنور کو زندا سلامت نکال کر سول اسپتال پہنچایا..سول اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر خالد موسی میمن نے بتایا کہ مریض کے سر پر جسم کے مختلف پر کھلاڑیوں سے حملہ کیا گیا ہے جبکہ ٹانگوں پر گولیاں ماری گئی ہے مٹی میں دفن کرنے سے مٹی ناک میں منہ میں سانس کی نالیوں میً داخل ہوئی ہے..گاؤں والوں کے مطابق محمد اقبال گزرشتہ شام سے غائب تھا جس کو بہت تلاش کیا رات گئے زمین پر تلاش کرنے سے انہیں زمین سے نکالا گیا جہاں یہ ایک کھڑے میں دفن کیا گیا صرف ناک اور منہ کی جگہ بچی ہوئی تھی..پولیس نے اس کیس کی تفشیش شروع کردی...
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔