خوشخبری:محکمہ تعلیم نے یکم اپریل سے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
سحرپاکستانMarch 06, 2018
0
* ۔ تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے اساتذہ کی ٹرانسفرو پوسٹنگ پر پابندی عائد تھی جس کی وجہ سے اساتذہ پریشان اور دور دراز کے علاقوں میں ڈیوٹی دینے پر مجبور تھے لیکن اب محکمے نے آئندہ ماہ کے پہلے ہی دن سے یہ پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
آپنی رائے درج کریں
کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔